1. Excuse me, could you tell me how to get to the bus station?
معاف کیجئے، کیا آپ مجھے بس سٹیشن کیسا پہنچنا بتا سکتے ہیں ؟
2. Excuse me, could you help me, please? I'm looking for the Science Museum.
معاف کیجئے ، براۓ مہربانی کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟ میں سائنس میوزیم کا راستہ ڈھونڈ رہا ھوں
3. Is there a restaurant near here?
کیا یہاں کوئی ہوٹل ہے؟
4. Can you tell me how to get to the train station, please?
کیا آپ مجھے ٹرین سٹیشن کا راستہ بتا سکتے ہیں؟
5. Hello! May I ask for some help? I need to get to the CN Tower.
ہیلو ، کیا آپ میری مدد کرینگے؟ مجھے CN ٹاور جانا ہے
6. Which subway line should I take to get to the museum?
مجھے کونسی ٹرین لائن لینی ہوگی میوزیم جانے کے لئے ؟
7. Excuse me, where is the nearest pharmacy?
معاف کیجئے ، یہاں قریب میں فرماسی کہاں ہے؟
8. Could you tell me the way to get to the University?
کیا آپ مجھے یونیورسٹی کا پتا سمجھا سکتے ہیں؟
9. Excuse me, can you help me? I'm looking for ABC Travel Agency.
معاف کیجئے ، کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟ میں ABC ٹریول ایجنسی ڈھونڈ رہا ھوں
10. Hey, is this the right way to the rock garden?
ہیلو، کیا یہ روک گارڈن جانے کا صحیح راستہ ہے ؟
11. Hey, I am going to the city center, am I on the right path?
ہیلو ، میں سٹی سینٹر جا رہا ھوں، کیا میں صحیح راستے پر جا رہا ھوں؟
No comments:
Post a Comment