8 WhatsApp Messages for Mother's Day:


Mother's Day


1. Happy Mother's Day to God's most beautiful image on earth! You have always given me the best of everything. May God give you the best of everything!
مدرز ڈے مبارک ہو خدا کی سب سے خوبصورت چیز کو! آپ نے مجھے سب سے اچھی چیزیں دی ہیں . اللّه کرے آپ کو بھی سب سے اچھا حاصل ہو 


2. To the best mother in the universe: Happy Mother’s Day! You deserve all the love, care and support that you’ve lovingly given every day of my life. I love you!
کائنات  کی سب سے اچھی ماں کے لئے : مدرز ڈے مبارک! آپ سب محبت ، خیال اور سہارے کے حقدار ہو . میں تمہے بہت چاہتا ہوں ! 

3. I know I don't say it every day, but I feel your love and care in everything you do for me. The little things you do for me are always special to me. :)
میں جانتا ہوں میں روز نہیں بولتا لیکن میں ہر روز آپکی محبت کو محسوس کرتا ہوں اور آپکے خیال کو ہر چیز میں دیکھتا ہوں جو آپ میرے لئے کرتے ہو . آپ میرے لئے بہت خاص ہو 

4.  God has blessed me with you. When I count my blessings, I don't know how to count you. All my happiness, all my virtues, they all have been given by you!
اللّه آپ کو عطا کیا میرے لئے . جب میں اللّه کی برکتیں گنتا ہوں تو مجھے نہیں معلوم ہوتا ہے آپکو کیسے گنوں . میری ساری خوشیاں ، میرے سارے فضایل  سب آپ ہی کے دیے ہوئے ہیں 

5. From your scoldings, which are actually your way to care.
From your love, which is always there.
To the worries, when I am unaware.
Mom, you're my savior in this world. 
آپ کی ڈانٹ سے لیکر ، جو آپ کا طریقہ ہے خیال رکھنے کا ، آپکے محبت تک، جو ہمیشہ رہیگی ، ماں آپ میری راہبر ہو 

6. When I was little you never let go of my hand, and I promise I will keep holding on to yours, forever!
جب میں چھوٹا تھا تب آپ نے میرا ہاتھ کبھی نہیں چھوڑا اور میں اب وعدہ کرتا ہوں میں ہمیشہ آپ کا ہاتھ پکڑے رہونگا ! 

7. You've made me what I am today! Your love makes me feel that there is good in the world. Happy Mother's Day!
آج آپ نے میرا دن خوشیوں سے بھر دیا! آپکی محبت دیکھ کر لگتا ہے ابھی اچھائی باقی ہے دنیا میں . مدرز ڈے مبارک ! 

8. The most unconditional love I have ever known is the love from you, mom. I love you! Happy Mother's Day!
جتنی بھی محبت میں جانتا ہوں ، اسمیں آپکی محبت بنا کوئی شرط کے ہے . میں آپ کو بہت چاہتا ہوں . مدرز ڈے مبارک !

No comments:

Post a Comment