Commonly used words on social media: سوشل میڈیا پر عام طور پر استمعال ہونے والے الفاظ


1. To go viral
ٹو گو وائرل 
When something is popular and spreads quickly, we can say it has 'gone viral'. 
جب کوئی چیز بہت مقبول ہو جاتی ہے اور تیزی سے پھیلتی ہے تو ہم بولتے ہیں کی وہ وائرل ہو گیی ہے 

2. Troll
ٹرول 
In social media, a troll is a person who deliberately starts arguments in the comments sections of sites. Often they don't even believe in what they are arguing for, they just do it because they enjoy it.
سوشل میڈیا میں ٹرول  ایسا شخص ہے جو بحث شروع کرتا ہے کمینٹ سیکشن میں ۔ اکثر وہ خود یقینن نہیں رکھتا اپنی بات پر لیکن صرف مزا لینے کے لئے ایسا کرتا ہے 

3. Hater
ہیٹر
A negative personality on the social media, a hater is someone who voices negative opinions about other people. It might be inspired by jealousy or boredom. 
سوشل میڈیا پر ایک منفی شخصیت۔ ہیٹر لوگوں کی منفی راۓ کو بتاتا ہے ۔ یہ حسد یا بور ہونے کی وجہ سے کرتا ہے 

4. Vlogger
ولوگر
Blogs have been around for a while. Now that video equipment is cheaper than ever, lots of people have turned to blogging through video instead of writing, this is vlogging. Top vloggers often have millions of fans and get more views than many shows on regular TV.
بلوگز تو کئی عرصے سے ہیں ۔ اب تو ویڈیو بنانے کے اشیا بہت سستے ہو گئے ہیں ، بہت سارے لوگ لکھنے کی جگہ ولوگینگ کر رہے ہیں ۔ بہترین ولوگرسز کے لاکھوں چاہنے والے ہوتے ہیں اور انھیں ٹی وی شوز سے زیادہ دیکھنے والے ہوتے ہیں 

5. Meme
ممے
You know those funny pictures with text on them? Those are memes. They are a fun way to make people laugh and often end up going viral. 
کیا آپ جانتے ہیں وہ مسخرے تصویر جس پر کچھ لکھا ہوتا ہے؟ وہ ممے ہوتے ہیں ۔ وہ لوگوں کو ہساتے ہیں اور اکسر وائرل ہو جاتے ہیں 

6. Emoticon 
اموٹکان
A pictorial representation of a facial expression, which is used in writing to help the reader of a message know the writer’s emotions, for example :D or :P
چہرے کے جذبات تصویر سے بتانے کا ذریع جو مصنف کے جذبات کو ظاہر کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر :D :P

7. Hashtag 
ہیش ٹیگ 
A word or group of words that starts with  number sign (#) and is used to group together similar ideas and topics; for example #CheesecakeLove
جب کوئی لفظ یا الفاظ اس نشان (#) سے شروع ہوتے ہیں تو وہ ایک جیسے خیالات کو جوڑنے کے لئے ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پر #CheesecakeLove

8. Trending 
ٹرینڈنگ
A word, phrase, person or topic that is popular on Facebook or Twitter at any given moment. E.g. Bipasha's wedding news has been trending on Facebook.
ایک لفظ، جملہ، شخص یا موضوع جو فی الحال رحجان ساز ہو فیس بک یا ٹویٹر پر۔ مثال کے طور پر : فیس بک پر بپاشا کی شادی کی خبر رحجان سازی کر رہی ہے

No comments:

Post a Comment