thank-you |
1. Is there no limit to your awesomeness? Thank you!
تمہاری بڑھائی کی کوئی کمی نہیں ؟ شکریہ
2. You’re a lifesaver. I can't thank you enough for your help.
تم جان بچانے والے ہو۔ میں تمہارا جتنا شکریہ ادا کروں تمہاری مدد کے لے کم ہے
3. I am extremely grateful for what you have done. Thanks a lot.
آپ نے جو کچھ بھی کیا اسکے لئے میں بہت شکر گزار ھوں ۔ بہت بہت شکریہ
4. Thanks a bunch for the lovely cup cakes. They were delicious.
بہت شکریہ پیارے کپ کیک کے لئے ۔ وہ بہت لذیذ تھے
5. I have just two words to say to you: endless gratitude. Thank you!
مجھے بس تم سے دو لفظ کہنا ہے : لامتناہی شکرگزاری۔ شکریہ !
6. I really appreciate the effort that you put in yesterday. Thank you so much.
میں واقعی شکر گزار ھوں کل کی آپ کی مدد کے لئے ۔ شکریہ
7. Thank you so much for your help while my mom was in the hospital. I am indebted to you for life.
جب میری ماں ہسپتال میں تھی جب آپ نے ہمے جو مدد کی میں اسکا شکر گزار ھوں۔ میں زندگی بھر آپ کہ مشکور رہونگا
8. Your generosity overwhelms me.
تمہاری سخاوت مجھے مغلوب کرتی ہے
9. I am moved by your thoughts and actions.
میں آپ کی سونچ اور اعمال سے بہت متاثر ھوں
10. I cannot thank you enough for helping me. What would I do without you?
آپ نے مجھے جو مدد کی میں آپ کا شکر ادا نہیں کر سکتا ۔ میں آپ کے بغیر کیا کر سکتا تھا
11. Words are powerless to express my gratitude.
الفاظ کم پڑھ جاتے ہیں آپ کا شکر ادا کرتے ہوئے
12. You are an amazing person. I will never forget what you have done for me.
تم بہت اچھے انسان ہو ۔ میں کبھی نہیں بھول سکتا ھوں جو آپ نے میرے ساتھ کیا ہے
good job.
ReplyDelete