15 WhatsApp status messages:


1. Be strong, but not rude; be kind, but not weak; be bold, but don't bully; be humble, but not timid; be proud, but not arrogant.
مضبوط رہو لیکن بدتمیز نہیں، نرم دل رہو لیکن کمزور نہیں، جرات مردانہ رہو لیکن کسی کو ستاو نہیں، شائستہ رہو لیکن ڈرپوک نہیں ، فخر کرو لیکن مغرور نہ بنو 
  

2. Be careful of what you ask for, you might just get it!
سونچ سمجھ کر مانگا کرو، کیا پتا آپ کو وہی ملے جو آپ نے مانگا ہو 

3. Unavailable for some time, kindly SMS instead of messaging on WhatsApp.
کچھ وقت کے لئے موجود نہیں ہوں، sms  کرو، وہاٹسپپ پر مسیج نہ بھیجو 

4. Love is what makes you smile when you're tired.
جب آپ تھکے ہوئے ہوتے ہو تو اپنے محبوب کو دیکھ کر مسکراہٹ آتی ہے 

5. Excited to go back home! Here I come!
گھر واپس ہونے پر خوشی ہو رہی ہے !

6. Work hard in silence and let your success make the noise.
خاموشی سے محنت کرو اور اپنی کامیابی کو شور کرنے دو 

7. To get something you never had, you have to do something you never did.
وہ چہز حاصل کرنے کے لئے جو آپ کو کبھی نہیں ملی ہو، آپ کو ایسی چیز کرنا ہوگا جو آپ نے کبھی نہیں کیا ہو 

8. I'm loving it!
میں اس سے محبت کر رہا ہوں!

9. Finally, a dream come true! Got my dream job!
آخر کار خواب سچ ہوا! مجھے وہ جاب ملی جو میں چاہتا تھا !

10. Life is short. Live to the fullest!
زندگی چھوٹی ہے- بھرپور جیو !

11. Grateful to have you in my life! Love you to the moon and back!
شکر گزار ہوں جو تم میری زندگی میں ہو! تمہے بہت محبت کرتا ہوں !

12. Always be humble! The higher we are placed, the more humbly we should walk.
ہمیشہ شائستہ رہو!ھمے جتنا اونچا مقام ملتا ہے، ھمے اتنا عاجز ہونا چاہئے 

13. Save the environment and mother Earth. Save our world, save our future.
ماحول اور زمین کو محفوظ کرو . ، ہماری دنیا کو بچاؤ  ہمارے مستقبل کو بچاؤ 

14. The only place I want to be in is your heart!
وہ ایک ہی جگہ جہاں میں رہنا چاہتا ہوں وہ آپکا دل ہے !

15. Woohoo! Off to Goa for a vacation! Let the fun begin!
وہ! ہم گوا جا رہے ہیں چھٹیاں منانے - مزہ شروع ہونے دو !

No comments:

Post a Comment