شادی کی سالگرہ کی مبارکبادی دینا:


1. Wishing you a wonderful life together on your anniversary. Happy Anniversary.

آپ کی زندگی ساتھ میں خوبصورت رہے(شادی کی سالگرہ مبارک

2. Wishing you all the happiness and love in the world and congratulations on your anniversary.

دنیا کی ساری خوشیاں اور پیار آپ کو ملے اور آپ کو شادی کی سالگرہ پر بہت بہت مبارکبادی

3. Wishing more laughter, more joy, and more love for the both of you in the years to come. Happy Anniversary.

آنے والے سالوں میں آپ کو زیادہ مسکراہٹیں  زیادہ خوشیاں اور زیادہ پیار حاصل ھو۔ شادی کی سالگرہ مبارک 

4. May you continue to be a wonderful husband and wife to each other. Wishing you nothing but happiness, love, and joy in the years ahead. Happy Anniversary.
آپ ایک دوسرے کے لئے اچھے شوہر  اور بیوی بنے رہیں۔ آنے والے سالوں میں آپ کو خوشی، پیار اور راحت ملتی رہیں۔شادی کی سالگرہ مبارک ھو

5. Wishing you another wonderful year of  bliss together. Happy wedding anniversary.

آپ کا یہ سال بھی اچھا اور خوشیوں بھرا گزرے ۔ شادی کی سالگرہ مبارک ھو 

6. Wishing you many more years of happiness and unconditional love. Happy wedding anniversary.

آپ کو آنے والے سالوں میں بے انتہا خوشی اور بے انتہا پیار ملے۔ شادی کی سالگرہ مبارک

No comments:

Post a Comment