١٠ جسمانی درد اور انکو بیان کرنے کا طریقہ -انگریزی میں :


١٠ جسمانی درد اور انکو بیان کرنے کا طریقہ -انگریزی میں


1. Sore: I had too many cold drinks last night and now I have a sore throat.
کل رات میں نے کافی زیادہ ٹھنڈا پیا تھا اس لئے آج میرے گلے میں سوزش ہے 

2. Acute: I need to see a dentist. I have an acute pain in my teeth.
 مجھے  ایک دانتوں کے ڈاکٹر کو دیکھنے  کی ضرورت ہے . میں نے اپنے دانتوں میں شدید درد ہو رہا ہے .

3. Burning: I was working the whole night and now I have a burning sensation in my eyes. 
میں ساری رات کام کر رہا تھا اور اب میں اپنی آنکھوں میں جلن ہے .

4. Chapped: My lips chap in winters. I need a good lip balm.
سردیوں میں میرے ہونٹ پھٹ جاتے ہیں  . مجھے  ایک اچھا ہونٹ بام کی ضرورت ہے . 

5. Griping: I twisted my ankle, the griping pain is becoming unbearable.
میرا ٹخنہ مڑ گیا تھا اور اب  تیز درد ناقابل برداشت ہوتا جا رہا ہے .

6. Prolonged: You should see a doctor if you have had a prolonged pain in your ear.
اگر آپ کے کان میں طویل عرضے سے درد ہو تو آپ کو ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے 

7. Inflamed: I met with an accident yesterday. My ankle is swollen. It seems the muscles have inflamed due to injury. 
میرا کل ایک ایکسیڈنٹ ہوا. میرے ٹخنے میں سوجن ہے .لگتا ہے یہ پٹھوں کے چوٹ کی وجہ سے سوجن ہے

8. Itchy: I think this is a rash. My skin feels really itchy.
میرے خیال میں یہ ایک جلد کی رگڑ ہے . میری جلد میں واقعی خارش محسوس ہوتی ہے

9. Chronic: I have chronic ear pain. But my doctor says it is nothing major.
 میرے کان میں شدید درد ہے. ڈاکٹر کا کہنا ہے کوئی پریشان ہونے کی وجہ نہیں ہے 

10. Stiff: I have a stiff back. I fell from the chair last month and I haven't been exercising since then.
میری کمر اکڑ گی ہے - میں پچھلے مہینے کرسی پر سے گر گیا تھا اور جب سے ورزش بھی نہیں کر رہا ہوں

No comments:

Post a Comment