9 Ways to say 'I love you':


1. I really like you and you are the best thing that has ever happened to me.

(میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں اور آپ میری زندگی کی اب تک کی سب سے اچھی چیز ہو)

2. You are adorable and I love you!

()(آپ بہت پیارے ہو اور میں آپ سے پیار کرتا ہوں)

3. I cannot stop thinking about you.

(میں آپ کے بارے میں سونچنا بند نہیں کر پا رہا ہوں)

4. I keep falling in love with you!

(میں آپ کے پیار میں پڑتا رہتا ہوں)

5. My love for you is unconditional and eternal.

(میرا پیار بنا شرط کے اور ہمیشہ کے لئے ہے)

6. I adore you!

(میں آپ سے پیار کرتا ہوں)

7. You are the love of my life!

(آپ میری زندگی کا پیار ہو!)

8. You have made me a better person, I will always need you by my side.

(آپ نے مجھے ایک اچھا انسان بنایا ہے، مجھے ہمیشہ آپ کی ضرورت پڑھےگی)

9. I want to spend my whole life with you (میں اپنی ساری زندگی آپ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں)

No comments:

Post a Comment