1. I was thinking of you all day.
میں پورا دن آپ کے بارے میں ھی سونچ رہا تھا
2. I have been missing you terribly! I hope you're doing well.
مجھے آپ کی کمی بہت محسوس ہو رہی ہے ! امید ہے آپ خیریت سے ہونگے
3. I miss hanging out with you all. We should plan a reunion soon!
مجھے آپ سب کے ساتھ گھومنے کی یاد آ رہی ہے ۔ ہم ملنے کا پلان بنانا چاہئے جلد ھی
4. It's been so long since I last saw your face. You should visit soon!
بہت دن ہوئے ہیں آپ کا چہرہ دیکھے ہوئے ۔ ملنے آؤ جلد ھی!
5. I will never be too busy to spend time with you.
میں کبهی بھی اتنا مصروف نہیں ہو سکتا کی آپ سے نہ مل سکوں
6. I miss the fabulous time that we spent together. I wish we could meet sooner!
میں وہ بہترین لمہے یاد کرتا ھوں جو ہم نے ساتھ گزارے ۔کاش ہم جلد مل پاتے!
7. Distance makes the heart grow fonder!
فاصلوں سے دلوں میں محبت پیدا ہوتی ہے !
8. Missing someone isn’t easy but having someone to miss is wonderful.
کسی کی کمی محسوس کرنا آسان نہیں لیکن کسی کا ہونا جسے آپ چاہتے ھوں بہت خوبصورت احساس ہے
9. I miss the smiles. I miss the laughs. I miss the hugs. I miss the love. I miss talking to you everyday.
میں آپ کی مسکراہٹ کی کمی محسوس کرتا ھوں ۔ میں آپ کے قہقہوں کو یاد کرتا ھوں ، آپ سے گلے لگنے کو، آپ کی محبت کو، آپ کے ساتھ روز بات کرنے کی کمی محسوس کرتا ھوں
10. I miss you like a child misses her blanket!
میں آپ کی کمی اس طرح محسوس کرتا ھوں جس طرح ایک بچہ اپنی رضائی کی کمی محسوس کرتا ہے
11. I have been missing you since the time you left. When would I get to see you again?
میں آپ کی کمی آپ گیے جب سے محسوس کرتا ھوں ۔ میں آپ کو دوبارہ کب دیکھونگا ؟
No comments:
Post a Comment